نیاز الدین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ممتاز صحافی

نیاز الدین خان

معلومات شخصیت
باب ادب

نیاز الدین خان ، سینیئر صحافی صفورا خیری کے شوہر تھے۔

قائد اعظم رائٹرز گلڈ پاکستان کے بانی رکن، روزنامہ جنگ کراچی، روزنامہ نوائے وقت کراچی کے ادبی صفحات کے انچارج بھی رہے،

وفات[ترمیم]

27 جنوری 2023ء کو وفات پا گئے ،