نیا دور (1957ء فلم)
Appearance
نیا دور | |
---|---|
![]() تھیٹر ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | بی آر چوپڑہ |
پروڈیوسر | بی آر چوپڑہ |
منظر نویس | اختر مرزا |
کہانی | Akhtar Mirza |
ستارے | |
موسیقی | او پی نیر |
سنیماگرافی | M. Malhotra |
ایڈیٹر | Pran Mehra |
تقسیم کار | بی آر فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 162 منٹ[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹1.4 ملین[2] |
باکس آفس | ₹54 ملین (بھارت)[3] |
نیا دور 1957ء کی بالی وڈ کی رومانوی ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کار وفلمساز بی آر چوپڑا تھے۔اسے اختر مرزا نے لکھا تھا اور اس میں دلیپ کمار اور وجینتی مالا، اجیت خان اور جیون کے ساتھ معاون کردار ادا کر رہے تھے۔ یہ فلم شنکر (کمار) اور کرشنا (خان) کی کہانی بیان کرتی ہے، جو دو بہترین دوست ہیں جو ایک ہی عورت، رجنی (وجینتی مالا) پر فریفتہ ہیں۔
پلاٹ
[ترمیم]- ↑ "Naya Daur"۔ British Board of Film Classification۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-09
- ↑ Nandini Raghavendra (12 مئی 2007)۔ "Naya rang, naya daur"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ Times News Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-07
- ↑ "Top Earners of 1957"۔ Boxoffice India۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2010-02-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-20
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
زمرہ جات:
- 1957ء کی فلمیں
- مدھیہ پردیش میں عکس بند فلمیں
- بھارتی سیاہ و سفید فلمیں
- بی آر چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 1950ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 1957ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- او پی نیئر کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی موسیقانہ ڈراما فلمیں
- بھارتی کھیلوں کی ڈراما فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- کھیلوں کی ڈراما فلمیں
- بھارتی کھیلوں کی فلمیں
- ڈراما فلمیں
- سیاہ و سفید فلمیں