مندرجات کا رخ کریں

نیا روم

متناسقات: 41°0′50″N 28°57′20″E / 41.01389°N 28.95556°E / 41.01389; 28.95556
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیا روم Rome
Νέα Ῥώμη  (یونانی)
Nova Roma  (لاطینی)
A map of Byzantine Istanbul
A map of Byzantine Istanbul
اندرون استنبول
A map of Byzantine Istanbul
A map of Byzantine Istanbul
نیا روم (مرمرہ)
A map of Byzantine Istanbul
A map of Byzantine Istanbul
نیا روم (ترکی)
متبادل نامByzantion (earlier Greek name)
مقامضلع فاتح، استنبول، ترکیہ
خطہMarmara Region
متناسقات41°0′50″N 28°57′20″E / 41.01389°N 28.95556°E / 41.01389; 28.95556
قسمImperial city
حصہرومی سلطنت
رقبہ6 کلومیٹر2 (65,000,000 فٹ مربع) enclosed within Constantinian Walls
تاریخ
معمارقسطنطین اعظم
قیام11 May 330
ادوارLate antiquity
ثقافتیں

نیا روم (انگریزی: New Rome) (یونانی: Νέα Ῥώμη, Nea Romē; لاطینی: Nova Roma) رومی شہنشاہ قسطنطین اعظم کا آبنائے باسفورس پر نئے شاہی دار الحکومت کے طور پر بنائے گئے شہر کو کہا جاتا تھا۔ اس وقت شہر کا نام بازنطیوم تھا جو بعد میں تبدیل ہو کر قسطنطنیہ ہو گیا۔ بیسویں صدی میں اس کا نام تبدیل کر کے استنبول رکھ دیا گیا۔ تاہم نیا روم کبھی اس کا رسمی نام نہیں رہا۔

حوالہ جات

[ترمیم]