نیا ملتان شہر ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملتان شہر ریلوے اسٹیشن
Multan City Railway Station
محل وقوعملتان شہر
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMXC
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ملتان چھاؤنی
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن پیراں غائب
Map

نیا ملتان شہر ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہاں چند ٹرینیں رکتیں ہیں۔ اس اسٹیشن کا افتتاح 4 جون 2011ء کو اس وقت کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کیا۔[1]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ملتان شہر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MXC ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔