نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا
Netaji Subhas Chandra Bose International Airport
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکAirports Authority of India
خدمتکولکاتا میٹروپولیٹن علاقہ
محل وقوعڈم ڈم، کولکاتا – 52, مغربی بنگال
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے5 میٹر / 16 فٹ
متناسقات22°39′17″N 088°26′48″E / 22.65472°N 88.44667°E / 22.65472; 88.44667متناسقات: 22°39′17″N 088°26′48″E / 22.65472°N 88.44667°E / 22.65472; 88.44667
ویب سائٹwww.kolkatainternationalairport.com
نقشہ
CCU is located in مغربی بنگال
CCU
CCU
CCU is located in بھارت
CCU
CCU
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
01L/19R 2٫790 9٫154 ایسفلت
01R/19L 3٫627 11٫900 ایسفلت
اعداد و شمار (اپریل 2016 - مارچ 2017)
مسافر15٫819٫539
ہوائی نقل و حرکت124٫154
کارگو ٹنبار152٫415
ماخذ: AAI[1][2][3]

نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ یا نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا (Netaji Subhas Chandra Bose International Airport) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ شہر کے مرکز سے تقریباً 17 کلومیٹر (11 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا نام پہلے ڈم ڈم ایئر پورٹ (Dum Dum Airport) تھا جسے بعد میں تحریک آزادی ہند کے ایک رہنما سبھاش چندر بوس کے نام پر تبدیل کر دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 
  2. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-II" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 
  3. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-IV" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]