نیتا قادم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیتا قادم
ذاتی معلومات
مکمل نامنیتا قادم
پیدائش (1961-12-09) 9 دسمبر 1961 (عمر 62 برس)
بھارت
عرفنیتی
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 30)17 مارچ 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 29)13 مارچ 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ24 مارچ 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 2
رنز بنائے 3 17
بیٹنگ اوسط 3.00 17.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 3 17
گیندیں کرائیں 36 24
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/- 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 28 اپریل 2020

نیتا قادم (پیدائش:9 دسمبر1961ء)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی ہیں ۔۔[1] انھوں نے 1 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ کھیلے۔[2]

شماریات[ترمیم]

نیتا قادم نے 1985ء میں واحد ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلا، ان کا پہلا اور واحد ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 30) 17مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ سے کھیلا۔ جب کہ 1985ء میں نیتا قادم نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 2 میچ کھیلے، انھوں نے اپنا پہلا میچ (کیپ نمبر 29) 13 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری 24 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ نیتا قادم نے 1 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 3 اور ایک روزہ میں محض 17 رنز بنائے، ٹیسٹ میں بلے بازی اوسط 3.0 اور ایک روزہ میں 17.0 تھی۔ نیتا کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 3 اور ایک روزہ کا 17 رن رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 36 گیندیں کرائیں، کوئی وکٹ حاصل نہ کی اور ایک روزہ میں 24 گیندیں کرائیں اور کوئی وکٹ حاصل نہ کی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Neeta Kadam"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2009 
  2. ^ ا ب "Neeta Kadam"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]