نیتھن ایسٹل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


Nathan Astle batting against Australia
2005-06 چیپل-ہیڈلی ٹرافی کے پہلے میچ کے دوران میں آسٹریلیا کے خلاف نیتھن ایسٹل بیٹنگ کرتے ہوئے۔

نیتھن جان ایسٹل (پیدائش :15 ستمبر 1971ء کرائسٹ چرچ، کنٹربری) ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے 1995ء اور 2007ء کے درمیان میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انھوں نے بالترتیب 11 اور 16 مواقع پر ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سنچریاں (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز) بنائیں۔ بی بی سی اسپورٹس نے بیان کیا ہے کہ "نیوزی لینڈ نے نیتھن ایسٹل کی صورت میں اب تک کے بہترین ایک روزہ بلے بازوں میں سے ایک پیدا کیا ہے"، ایسٹل بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے ملک کے لیے چوتھے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ ایسٹل نے جنوری 1995ء میں ایڈن پارک، آکلینڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ ان کی پہلی سنچری اسی سال ودربا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور میں ہندوستان کے خلاف بنی۔ بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے انھوں نے میچ میں 128 گیندوں پر 114 رنز بنائے جو نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم ثابت ہوا۔ انھوں نے 1996ء کے کرکٹ عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف سنچری بنائی تھی۔ایسٹل کی پاکستان کے خلاف 119 رنز کی میچ جیتنے والی اننگز کو 2002ء میں وزڈن کی جانب سے اب تک کی 100 بہترین ایک روزہ اننگز میں شامل کیا گیا تھا۔ انھوں نے 2003ء کے ٹورنامنٹ میں زمبابوے کے خلاف 102 رنز بنا کر عالمی کپ میں اپنی دوسری سنچری بنائی۔ ان کا سب سے زیادہ 145 ناٹ آؤٹ سکور 2004ء کی چیمپئنز ٹرافی میں امریکا کے خلاف بنایا گیا تھا۔ ون ڈے میں، ایسٹل نے سب سے زیادہ (پانچ) سنچریاں بھارت کے خلاف بنائیں۔وہ نوے کی دہائی میں نو مواقع پر ختم ہوئے، جن میں دو بار وہ ناٹ آؤٹ رہے۔

ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز[ترمیم]

ایسٹل نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو زمبابوے کے خلاف 1996ء میں کیا، جب اس نے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنا شروع کیا، اسی سال انھیں ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے منتخب کیا گیا جس میں انھوں نے بیک ٹو بیک سنچریاں اسکور کیں۔ ان کا سب سے زیادہ سکور 222 ہے جو 168 گیندوں پر 2002ء میں جیڈ اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ میں انگلینڈ کے خلاف بنا تھا اس اننگز کے دوران، اس نے دو ریکارڈ بنائے پہلا یہ کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین دگنی سنچری تھی اور دوسرا یہ کہ ایک میچ کی چوتھی اننگز میں دوسرا سب سے بڑا انفرادی اسکور تھا۔ ایسٹل نے 2005ء اور 2006ء کے درمیان میں 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں ان کے بلے سے تیسرے ہندسے پر مشتمل کوئی سنچری اسکور نہ ہو سکی اور کرکٹ کے اس طرز کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ سکور 40 ناٹ آؤٹ تھا۔

کلید[ترمیم]

نشانات مطالب
* بدستور ناٹ آؤٹ
پلیئر آف دی میچ
گیندیں گیندیں سامنا کیا
بیٹنگ پوزیشن۔ بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن
اننگ۔ میچ کی اننگز
اسٹرائیک ریٹ اننگز کے دوران میں اسٹرائیک ریٹ
میچ کی جگہ مقام: نیوزی لینڈ، بیرون یا نیوٹرل
تاریخ میچ شروع ہونے والا دن
شکست یہ میچ نیوزی لینڈ ہار گیا۔
فتح یہ میچ نیوزی لینڈ نے جیتا۔
برابر میچ کا نتیجہ (کرکٹ)

ایک روزہ کرکٹ کی سنچریاں[ترمیم]

نیتھن ایسٹل کی ایک روزہ سنچریوں کی فہرست[1]
نمبر رنز گیند مخالف ٹیم پوزیشن اننگز اسٹرائیک ریٹ مقام میچ کی جگہ تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001140000000 114 † 128  بھارت 2 1 89.06 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور بیرون 26 نومبر 1995 فتح [2]
2 &10000000000001200000000 120 † 137  زمبابوے 2 1 87.59 ایڈن پارک، آکلینڈ ملک میں 28 جنوری 1996 فتح [3]
3 &10000000000001010000000 101 † 132  انگلستان 2 1 76.51 سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد نیوٹرل 14 فروری 1996 فتح [4]
4 &10000000000001171000000 117 † 132  پاکستان 2 1 88.63 پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، نیوٹرل 9 مئی 1997 فتح [5]
5 &10000000000001041000000 104* † 137  زمبابوے 2 2 75.91 مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ ملک میں 6 مارچ 1998 فتح [6]
6 &10000000000001001000000 100* † 126  جنوبی افریقا 2 2 79.36 ایڈن پارک، آکلینڈ ملک میں 20 فروری 1999 فتح [7]
7 &10000000000001201000000 120 † 136  بھارت 2 1 88.23 مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ، راجکوٹ بیرون 5 نومبر 1999 فتح [8]
8 &10000000000001040000000 104 128  آسٹریلیا 1 1 81.25 مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ ملک میں 1 مارچ 2000 شکست [9]
9 &10000000000001190000000 119 † 116  پاکستان 2 2 102.58 کیرسبروک، کیرسبروک ملک میں 28 فروری 2001 فتح [10]
10 &10000000000001170000000 117 † 150  بھارت 2 1 78.00 آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو نیوٹرل 20 جولائی 2001 فتح [11]
11 &10000000000001080000000 108 143  بھارت 2 1 75.52 سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو نیوٹرل 2 اگست 2001 شکست [12]
12 &10000000000001221000000 122* † 150  انگلستان 2 2 81.33 کیرسبروک، ڈنیڈن ملک میں 26 فروری 2002 فتح [13]
13 &10000000000001021000000 102* † 122  زمبابوے 3 2 83.60 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین نیوٹرل 8 مارچ 2003 فتح [14]
14 &10000000000001451000000 145* † 151  USA 2 1 96.02 اوول، لندن نیوٹرل 10 ستمبر 2004 فتح [15]
15 &10000000000001151000000 115* † 131  بھارت 2 2 87.78 ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے نیوٹرل 6 ستمبر 2005 فتح [16]
16 &10000000000001181000000 118* † 126  ویسٹ انڈیز 3 1 93.65 لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ ملک میں 25 فروری 2006 فتح [17]

ٹیسٹ کرکٹ کی سنچریاں[ترمیم]

نیتھن ایسٹل کی ٹیسٹ سنچریوں کی فہرست[18]
نمبر رنز مخالف پوزیشن اننگز ٹیسٹ مقام میچ کی جگہ تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001250000000 125  ویسٹ انڈیز 4 3 1/2 کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن بیرون 19 اپریل 1996 شکست [19]
2 &10000000000001031000000 103  ویسٹ انڈیز 5 2 2/2 اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ، سینٹ جانز، انٹیگوا بیرون 27 اپریل 1996 ڈرا [20]
3 &10000000000001021000000 102* †  انگلستان 6 3 1/3 ایڈن پارک، آکلینڈ ملک میں 24 جنوری 1997 ڈرا [21]
4 &10000000000001141000000 114  زمبابوے 5 2 2/2 ایڈن پارک، آکلینڈ ملک میں 26 فروری 1998 جیتا [22]
5 &10000000000001010000000 101  انگلستان 4 2 3/4 اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر بیرون 5 اگست 1999 ڈرا [23]
6 &10000000000001410000000 141  زمبابوے 5 1 1/1 بیسن ریزرو، ویلنگٹن ملک میں 26 دسمبر 2000 ڈرا [24]
7 &10000000000001561000000 156*  آسٹریلیا 5 1 3/3 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ بیرون 30 نومبر 2001 ڈرا [25]
8 &10000000000002220000000 222  انگلستان 5 4 1/3 لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ ملک میں 13 مارچ 2002 شکست [26]
9 &10000000000001030000000 103  بھارت 5 2 1/2 سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد بیرون 8 اکتوبر 2003 ڈرا [27]
10 &10000000000001140000000 114  سری لنکا 5 1 1/2 مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ ملک میں 4 اپریل 2005 ڈرا [28]
11 &10000000000001280000000 128  زمبابوے 5 2 2/2 کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو بیرون 15 اگست 2005 جیتا [29]

حواشی اور حوالہ جات[ترمیم]


  1. "Statistics / Statsguru / NJ Astle / One-Day Internationals / Runs scored: greater than or equal to 100"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 8 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2013 
  2. "5th ODI: India v New Zealand at Nagpur, Nov 26, 1995 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  3. "1st ODI: New Zealand v Zimbabwe at Auckland, Jan 28, 1996 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  4. "1st Match: England v New Zealand at Ahmedabad, Feb 14, 1996 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  5. "1st Match: New Zealand v Pakistan at Mohali, مئی 9, 1997 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  6. "4th ODI: New Zealand v Zimbabwe at Napier, Mar 6, 1998 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  7. "3rd ODI: New Zealand v South Africa at Auckland, Feb 20, 1999 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  8. "1st ODI: India v New Zealand at Rajkot, Nov 5, 1999 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  9. "5th ODI: New Zealand v Australia at Napier, Mar 1, 2000 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  10. "5th ODI: New Zealand v Pakistan at Dunedin, Feb 28, 2001 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  11. "2nd Match: India v New Zealand at Colombo (RPS)، Jul 20, 2001 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  12. "9th Match: India v New Zealand at Colombo (SSC)، Aug 2, 2001 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  13. "5th ODI: New Zealand v England at Dunedin, Feb 26, 2002 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  14. "3rd Super: New Zealand v Zimbabwe at Bloemfontein, Mar 8, 2003 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  15. "2nd Match: New Zealand v United States of America at The Oval, Sep 10, 2004 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  16. "Final: India v New Zealand at Harare, Sep 6, 2005 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  17. "3rd ODI: New Zealand v West Indies at Christchurch, Feb 25, 2006 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  18. "Statistics / Statsguru / NJ Astle / Test matches / Runs scored: greater than or equal to 100"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017 
  19. "1st Test: West Indies v New Zealand at Bridgetown, Apr 19–23, 1996 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  20. "2nd Test: West Indies v New Zealand at St John's, Apr 27 – مئی 2, 1996 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  21. "1st Test: New Zealand v England at Auckland, Jan 24–28, 1997 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  22. "2nd Test: New Zealand v Zimbabwe at Auckland, Feb 26–28, 1998 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  23. "3rd Test: England v New Zealand at Manchester, Aug 5–9, 1999 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 8 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  24. "Only Test: New Zealand v Zimbabwe at Wellington, Dec 26–30, 2000 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  25. "3rd Test: Australia v New Zealand at Perth, Nov 30 – Dec 4, 2001 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  26. "1st Test: New Zealand v England at Christchurch, Mar 13–16, 2002 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  27. "1st Test: India v New Zealand at Ahmedabad, Oct 8–12, 2003 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  28. "1st Test: New Zealand v Sri Lanka at Napier, Apr 4–8, 2005 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013 
  29. "2nd Test: Zimbabwe v New Zealand at Bulawayo, Aug 15–17, 2005 | Cricket اسکور کارڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2013