نیر اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیر اعظم معروف نعت خواں محمد اعظم چشتی کی نعتوں پر مشتمل مجموعہ نعت ہے اعظم چشتی ایک اچھے شاعر تھے 14 اگست 1979ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔[1] نیر اعظم 126 صفحات پر مشتمل کتاب ہے نیر اعظم ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

حوالہ جات[ترمیم]