مندرجات کا رخ کریں

نیزہ دندان شارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


نیزہ دندان شارک
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
جماعت:
ذیلی جماعت:
بالائی فصیلہ:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
G. glyphis
Range of the speartooth shark


نیزہ دندان شارک (انگریزی: Speartooth shark) ‏ 6 فٹ کی یہ شارک نمکین اور تازہ دونوں طرح کے پانی میں رہ سکتی ہے، اس کی موجودگی میں دریا میں پیراکی محفوظ نہیں، یہ انسانوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ نیزہ دندان شارک عموماً شمالی آسٹریلیا اور نیو گنی کے استوائی مناطق کے دریاؤں اور ندیوں میں رہتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]