مندرجات کا رخ کریں

نیسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیسان
سدر میز عید فسح کی یہودی تعطیل میں ایک رسمی دعوت جو 15 نیسان کو ہوتی ہے۔
تقویمعبرانی تقویم, آشوری تقویم
مہینے کا نمبر1
دنوں کی تعداد30
موسمبہار (شمالی نصف کرہ)
گریگورین مساویمارچ-اپریل
اہم ایام


نیسان (انگریزی: Nisan or Nissan) (عبرانی: נִיסָן، نقحرNīsān‎ از (اکدی: 𒁈)‏) بابلی اور عبرانی تقویم میں جو کے فصل پکنے کا مہینا اور بہار کا پہلا مہینا ہے۔ مہینے کا نام اکدی زبان سے مستعار ہے، حالانکہ یہ بالآخر سومری زبان کے نفظ نِسگ "پہلا پھل" سے نکلتا ہے۔ عبرانی تقویم میں یہ کلیسیائی سال کا پہلا مہینا ہے، جسے "سال کے مہینوں کا پہلا" (خروج 12:1-2)، "پہلا مہینہ" (خروج 12:14) اور ابیب کا مہینا۔ ایسٹر کی کتاب میں اسے نسان کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]