نیسلے بیئر برانڈ
ظاہری ہیئت
![]() بیئر برانڈ کا لوگو | |
| قسم مصنوعہ | دودھ |
|---|---|
| مالک | نیسلے |
| تیار کردہ از | بیئر برانڈ چوکو، بیئر برانڈ ایڈلٹ پلس، بیئر برانڈ بوسوگ لوسوگ، بیئر برانڈ گولڈ |
| ملک | فلپائن، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، کمبودیا، ویتنام، میانمار، ملیشیا، برونائی، بھارت، یمن، نیپال، تائیوان، سنگاپور، چین، ایران، بھوٹان، ، ہانگ کانگ، اففانستان |
| متعارف | 1906 (جراثیم سے پاک دودھ) May 1976 (خشک دودھ) |
| متعلقہ برانڈ | بیئر مارک (سوئٹزرلینڈ، اجازت نامے کے تحت) |
| بازار | جنوب مشرقی ایشیا |
| پچھلا مالک | برنس الپس ملک کو۔ (جراثیم سے پاک دودھ) |
نیسلے بیئر برانڈ ایک خشک دودھ کا برانڈ ہے،[1] جو 1976ء میں نیسلے نے متعارف کرایا۔[2] یہ جنوب مشرقی ایشیا کے بیشتر علاقوں میں دستیاب ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ Edison Joseph G (4 اپریل 2016)۔ "بیئر برانڈ donates chairs to public schools thru 'Laki sa Tibay' campaign"۔ Malaya Business Insight۔ 2016-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-20
