نیشنل انٹیلی جنس سروس (جنوبی کوریا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیشنل انٹیلی جنس سروس
국가정보원
180px
NIS logo
ایجنسی ایک نظر میں
قیام 13 جون 1961ء
Preceding agencies Korea Central Intelligence Agency (1961–1981)
Agency for National Security Planning (1981–1999)
دائرہ کار Government of South Korea
مرکزی دفتر Naegok-dong, سیول
شعار Anonymous dedication to freedom and truth
ملازمین Classified
سالانہ بجٹ Classified
مجلس عاملہ Director Lee byung-Ho
بنیادی ایجنسی President of South Korea
ویب سائٹ
www.nis.go.kr (کوریائی زبان میں)
eng.nis.go.kr
نیشنل انٹیلی جنس سروس
ہنگل 국가정보원
ہانجا 國家情報院
نظر ثانی شدہ رومن سازی Gukga Jeongbowon
مک کیون Kukka Chŏngbowŏn

نیشنل انٹیلی جنس سروس، (대한민국국가정보원, 국정원) جنوبی کوریا کا سرکاری خفیہ اطلاعات کا ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد 1961ء میں جنرل پارک چنگ ہی کے دور میں پڑی۔ اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں ملک کی اندرونی، صورت حال کو دیکھنا ہے۔ اس میں یہ ملکی و غیر ملکی خفیہ اداروں اور فوجی کاموں کی نگرانی بھی کرتا ہے۔