نیشنل ریپبلکن پارٹی
ظاہری ہیئت
نیشنل ریپبلکن پارٹی National Republican Party | |
|---|---|
| Historic leaders | جان کوئنسی ایڈمز, Daniel Webster, ہینری کلے |
| تاسیس | 1825ء |
| تحلیل | 1833 |
| تقسیم از | ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی |
| ضم در | وگ پارٹی |
| نظریات | جمہوریت جیفرسن National System |
| بین الاقوامی اشتراک | None |
نیشنل ریپبلکن پارٹی (National Republican Party) جسے اینٹی-جیکسونین پارٹی (Anti-Jacksonian Party) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک سیاسی جماعت تھی۔ جان کوئنسی ایڈمز کے دور صدارت میں (1825–1829) صدر کے حامیوں کو (Adams Men یا Anti-Jackson) کہا جاتا تھا۔ 1828ء میں اینڈریو جیکسن کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ جماعت حزب اختلاف بن گئی۔
کتابیات
[ترمیم]- Thomas Brown, Politics and Statesmanship: Essays on the American Whig Party. New Yor: Columbia University Press. 1985.
- Michael F. Holt, The Rise and Fall of the American Whig Party: Jacksonian Politics and the Onset of the Civil War. New York: Oxford University Press, 1999.
- Carroll, E. Malcolm, Origins of the Whig Party. Durham, NC: Duke University Press, 1925.
- Robert V. Remini, Henry Clay: A Statesman for the Union. New York: W.W. Norton and Co., 1992.
زمرہ جات:
- 1825ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- 1833ء کی تحلیلات
- ریاستہائے متحدہ میں کالعدم سیاسی جماعتیں
- 1824ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- 1834ء میں تحلیل سیاسی جماعتیں
- ریاستہائے متحدہ میں 1834ء کی تحلیلات
- ریاستہائے متحدہ میں 1824ء کی تاسیسات
- ریاست ہائے متحدہ کی سیاسی جماعتیں
- جان کوئنسی ایڈمز
- سیاسی جماعتیں
- 1824ء کی تاسیسات
- آزاد خیال جماعتیں