نیشنل کالج آف آرٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل کالج آف آرٹس
National College of Arts
شعارکسب کمال کن کہ عزیز جھان شوی
اردو میں شعار
Seek excellence in your work, so you can be admired by the world
قسمسرکاری آرٹ اسکول
قیام1875 (بطور میو اسکول آف آرٹس)
پرنسپلمرتضی جعفری
انتظامی عملہ
70
طلبہ700
انڈر گریجویٹ500
پوسٹ گریجویٹ200
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
کیمپسشہری
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کونسل برائے تعمیرات اور شہری منصوبہ سازi
ماسکوٹScrotie
ویب سائٹnca.edu.pk
نیشنل کالج آف آرٹس

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا ایک قدیم ادارہ ہے۔ اس کا شمار جنوبی ایشیاء کی بہترین آرٹ اور ڈیزائن یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کا قیام 1875ء میں میو اسکول آف آرٹس کے نام سے ہوا جس کے پہلے پرنسپل جان لاکووڈ کپلنگ تھے۔[1] 1958 میں حکومتِ پاکستان نے میو اسکول آف آرٹس کا نام بدل کر نیشنل کالج آف آرٹس رکھا جس کے پہلے پرنسپل پروفیسر مارک رٹر اسپونین برگ تھے۔[1]۔[2] یہ لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر لاہور عجائب گھر کے ساتھ واقع ہے۔[3]

پرنسپل[ترمیم]

نیشنل کالج آف آرٹس

میو اسکول آف آرٹس[ترمیم]

نیشنل کالج آف آرٹس (1958 - تا حال)[ترمیم]

فضلا[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 01 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 23 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  3. Mayo School of Arts
  4. Ali, S. Amjad Painters of Pakistan Islamabad: National book Foundation 1995 pg 34
  5. Hugh Heath Principle of Mayo School, Lahore. 1871-1938
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015