نیشنل ہائی وے 49 (بھارت)
ظاہری ہیئت
| قومی شاہراہ 49 | ||||
|---|---|---|---|---|
![]() قومی شاہراہ 49 کا نقشہ سرخ رنگ میں | ||||
| Route information | ||||
| Part of اے ایچ 46 کا | ||||
| Length | 705.8 کلومیٹر (438.6 میل) بھارت مالہ: 350 کلومیٹر (220 میل) (دیباگڑھ- کھرگپور) | |||
| Major junctions | ||||
| مغربی end | بیلاسپور، چھتیس گڑھ | |||
| مشرقی end | کھرگپور، مغربی بنگال | |||
| Location | ||||
| Country | India | |||
| States | چھتیس گڑھ، اوڈیشا، جھارکھنڈ، مغربی بنگال | |||
| Highway system | ||||
| ||||
نیشنل ہائی وے 49 (قدیم این ایچ 6 اور این ایچ 200 کا مجموعہ) بھارت میں ایک بنیادی نیشنل ہائی وے ہے۔[1] یہ شاہراہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے بلاسپور سے مغربی بنگال کے کھڑگ پور تک چلتی ہے۔ بلاسپور کے قریب این ایچ 130 سے شروع ہوکر یہ مغربی بنگال کے کھڑگ پور کے قریب این ایچ 16 پر ختم ہوتا ہے۔ شاہراہ ہندوستان میں اے ایچ 46 نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ یہ شاہراہ 705.8 کلومیٹر (438.6 میل) لمبا ہے۔[2]
راستہ (روٹ)
[ترمیم]
ایچ 49 بھارت کی چار ریاستوں چھتیس گڑھ، اوڈیشا، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال سے گزرتا ہے۔[3]
- چھتیس گڑھ
- اوڈیشا
کاناکٹورا، جھارسگوڈا، کچندا، پرواسونی، دیباگڑھ، بارکوٹ، پال لہڑا، کیندوجھر، ترمنگا، چڑئی بھول، جشی پور، بانگری پوسی
- جھارکھنڈ
- مغربی بنگال
جنکشنز
[ترمیم]- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ بلاسپور کے قریب ٹرمینل۔
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ چامپا کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ رائے گڑھ کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ دیبا گڑھ کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ بارکوٹ کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ پال لہڑا کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ کیندوجھر کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ جشی پور کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ بہاراگوڑہ کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ کھڑگ پور کے قریب
- لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ کھڑگ پور کے قریب ٹرمینل۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "New Numbering of National Highways notification - Government of India" (PDF)۔ دی گیزیٹ آف انڈیا۔ 2018-05-04 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-12
- ↑ "The List of National Highways in India" (PDF)۔ وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-12
- ↑ "State-wise length of National Highways (NH) in India as on 30.11.2018"۔ وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند۔ 2019-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-12
