نیشینو شیما (اوگاساوارا)

متناسقات: 27°14′49″N 140°52′28″E / 27.24694°N 140.87444°E / 27.24694; 140.87444
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشینو شیما
Nishinoshima
نیشینو شیما، 2016
بلند ترین مقام
بلندی142 میٹر (466 فٹ)
جغرافیہ
مقامآتش فشاں جزائر، جاپان
ارضیات
قسم پہاڑCaldera
آخری خروج2017 (ongoing)[1]

جزیرہ نیشینو یا نیشینو شیما (جاپانی: Nishi-no-shima (جاپانی: 西之島؟، "مغربی جزیرہ") ایک آتش فشاں جزیرہ جو توکیو کے جنوب-جنوب مشرق میں 940 کلومیٹر (584 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ آتش فشاں جزائر کا حصہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nishino-shima volcano (Japan): active lava flows towards the eastern shore"۔ 19 جنوری 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]