نیلاکورنجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیلا کورینجی

نیلاکورنجی

اسمیاتی درجہ نوع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Asterids
طبقہ: Lamiales
خاندان: Acanthaceae
جنس: Strobilanthes
نوع: S. kunthiana
سائنسی نام
Strobilanthes kunthianus[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر


مونار سے لی گئی تصویر

نیلاکورنجی (Neelakkurinji) جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ میں 1500 میٹر بلندی میں پائی جانے والی جھاڑی ہے۔ یہ شولا جنگلات کے چراگاہوں میں بہتایت سے اُگتی ہیں۔ اِن کی سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ ہوتی ہیں [2]۔

موطن[ترمیم]

نیلاگیری پہاڑ، پلانی پہاڑ، مونار کے آس پاس کے بلند ترین مقامات وغیرہ میں یہ کثرت سے پائی جاتی ہیں۔ مونار کے ایراوی کولم قومی پارک میں بڑے پیمانے پر ملتی ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

نیلاکورنجی میں تنِ تنہا کوئی خاصیت محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن ایک علاقے میں وسیع طور پر ملنا ایک حسین ترین و دلکش نظارہ ہے۔

ایوانِ عکس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Strobilanthes kunthianus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2019۔
  2. Save Kurinji Campaign, [1] Flower of the blue mountains]

بیرونی روابط[ترمیم]