نیلاگیری ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیلاگیری ضلع
நீலகிரி மாவட்டம்
Nilagiri Mavattam
ضلع
نیلاگیری پہاڑی ریلوے
تامل ناڈو (بھارت) میں واقع
تامل ناڈو (بھارت) میں واقع
ملک بھارت
ریاست تمل ناڈو
ضلع نیلاگیری
قیام فروری 1882
صدر دفتر اوٹی
تعلقہ ادگا منڈلم، کونور، کندہ، کوٹاگری، گوڈلور، پنتلور
حکومت
 • ناظم شہر ڈاکٹر پی شنکر آئی اے ایس
رقبہ
 • ضلع 2,565 کلو میٹر2 (990 مربع میل)
بلندی 2,789 میل (9,150 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • ضلع 735,394
 • کثافت 421.97/کلو میٹر2 (1,092.9/مربع میل)
 • میٹرو 454,609
زبانیں
 • دفتری تمل ناڈو
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 643001
ٹیلیفون کوڈ 0423
آیزو 3166 رمز [[ISO 3166-2:IN|]]
گاڑی رجسٹریشن TN-43
ساحل 0 کیلومیٹر (0 mi)
عظیم ترین شہر اوٹی
جنسی تناسب M-49.6%/F-50.4% /
خواندگی 80.01%%
قانون ساز اسمبلی منتخبہ
قانون ساز اسمبلی اراکین 3
Precipitation 3,520٫8 میلیمیٹر (138٫61 انچ)
اوسط درجۂ حرارت (سالانہ) −6 °C (21 °F)
اوسط درجۂ حرارت (موسمِ گرما میں) 6 °C (43 °F)
اوسط درجۂ حرارت (موسمِ سرما میں) −12 °C (10 °F)
ویب سائٹ nilgiris.nic.in
ایک منظر

نیلاگیری ضلع بھارت کی ریاست تامل ناڈو کا ایک ضلع ہے۔ نیلاگیری پہاڑ جو مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا حصّہ ہے اسی ضلع میں ہے اس لئے اسے یہ نام ملا ہے۔ 2637 میٹر اونچی دوڈابیٹا چوٹی یہاں کا سب سے بلند مقام ہے۔

آمد و رفت[ترمیم]

ناگاپٹنم-گوڈلور قومی شاہراہ اس ضلع سے گزرتی ہے۔ اس کے علاوہ نیل گِری گھاٹ سڑک تامل ناڈو، کیرالا اور کرناٹک کے شہروں سے جوڑتی ہے۔ میٹوپالائم سے اوٹی تک نیلاگیری پہاڑی ریلوے کا سفر سیاحوں کے لئے دلچسپ احساس ہے۔ مشہور اردو فلم دل سے کا ایک گانا یہاں سے تصویرکشی کی ہے۔

زراعت[ترمیم]

نیلاگیری ضلع میں بنیادی طور پر باغبانی کی زراعت عام ہے۔ یہاں کی معیشت گاجر، آلو، چائے، کوفی، پھل، مصالحہ جات جیسے فصلوں پر منحصر کرتی ہے۔

چائے کارخانہ اور چائے باغ
ایک چائے کی پتی چننے والی عورت
فائل:Coonoor tea plantation.jpg
کونور کے چائے باغات سے ایک منظر

بییئیاتی خِطّہ[ترمیم]

مغربی گھاٹ کے 250 سے 1000 میٹر تک کی بلندی میں نم پتجھڑ جنگلات موجود ہیں۔ تین قومی باغستان نیلاگیری کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ موکورتی قومی باغستان، موتوملے قومی باغستان، اور سائیلینٹ ویلی قومی باغستان۔ یہ تمام علاقہ نیلاگِری مُتحفّظہ کُرۂ حیات کا حصّہ ہے۔

نیلاگِری پہاڑ کا ایک منظر
نیلاگِری پہاڑ سےنیلاگیری بکری کا منظر
اوٹی بوٹانکل گارڈن

آبادی[ترمیم]

2001ء کے مردم شماری کے مطابق آبادی کی تفصیلات درجِ ذیل ہے۔

کُل آبادی مرد عورت جنسی تناسب
دیہی 307,532 151,874 155,658 1,025
شہری 454,609 226,477 228,132 1,007
کُل 762,141 378,351 383,790 1,014
نیلاگیری کے توڈا قبیلے کی جھونپڑی

یہ بھی دیکھئے[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

سگور گھاٹ
  1. "2011 شماریات ہند" (Excel)۔ بھارت سرکار۔ 16 اپریل 2011۔