مندرجات کا رخ کریں

نیلاگیری متحفظہ کرہ حیات

نیلاگیری متحفظہ کرۂ حیات
Nilgiri Biosphere Reserve
دوڈابیٹا چوٹی سے نیلاگیری پہاڑ کا منظر
Nilgiris Biosphere Reserve.jpg
Nilgiris Biosphere Reserve.jpg
نیلاگیری
نیل گِری مُتحفّظہ کرۂ حیات 1/1,300,000.
مقامجنوبی ہند
متناسقات11°33′00″N 76°37′30″E / 11.55000°N 76.62500°E / 11.55000; 76.62500
رقبہ5,520 کلومیٹر2 (5.94×1010 فٹ مربع)
قیام1986
نیل گِری مُتحفّظہ کُرۂ حیات کا نقشہ

نیل گِری مُتحفّظہ کُرۂ حیات جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ کے نیلاگیری پہاڑ کے آس پاس کا بین الاقوامی مُتحفّظہ کُرۂ حیات ہے۔ وائناڈ جنگلی حیات پناہ گاہ، موتوملے قومی باغستان، بندی پور جنگلی حیات پناہ گاہ وغیرہ اس مُتحفّظہ کرۂ حیات کا حصّہ ہے۔ 5520 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط اس جنگلی علاقہ میں دنیا کے متنوع اور انوکھے جاندار اور پودے پائے جاتے ہیں۔ یہ یونیسکو کے 1971ء کا منصوبہ انسان اور کرۂ حیات کے تحت بھارت کا پہلا مُتحفّظہ کرۂ حیات ہے۔ 2000ء میں اس کا اعلان ہوا۔

نیل گِری سے ایک منظر

مزید دیکھیے

[ترمیم]