نیلز بوہر
Jump to navigation
Jump to search
| نیلز بوہر | |
|---|---|
| (ڈینش میں: Niels Bohr) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (ڈینش میں: Niels Henrik David Bohr) |
| پیدائش | 7 اکتوبر 1885[1][2][3][4][5][6][7][8] کوپن ہیگن |
| وفات | 18 نومبر 1962 (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7][8] کوپن ہیگن[9][10][11] |
| وجۂ وفات | عَجزِ قلب |
| رہائش | ڈنمارک (1885–1943) سویڈن (1943–) انگلستان (1943–) ریاستہائے متحدہ امریکا (1943–1945) کوپن ہیگن (1945–1962) |
| شہریت | |
| رکن | رائل سوسائٹی، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، قومی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، سائنس کی روسی اکادمی، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
| اولاد | ایگ بوہر |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج جامعہ کیمبرج |
| ڈاکٹری مشیر | جے جے تھامسن[14] |
| استاذ | لارڈ رودر فورڈ، جے جے تھامسن |
| ڈاکٹری طلبہ | لیو لینڈاؤ، ایگ بوہر |
| تلمیذ خاص | لیو لینڈاؤ، ایگ بوہر |
| پیشہ | طبیعیات دان، استاد جامعہ، ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی، کیمیادان |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، ڈینش زبان[15] |
| شعبۂ عمل | جوہری طبیعیات، نظری طبیعیات |
| کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال |
| اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1961) ایٹمز فار پیس ایوارڈ (1957) نیلز بوہر انٹرنیشنل گولڈ میڈل (1955) کاپلی میڈل (1938)[16] فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1930) تمغا میکس پلانک (1930) فرینکلن میڈل (1926) میٹوسی میڈل (1923) نوبل انعام برائے طبیعیات (1922)[17][18] ہیگس میڈل (1921) جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند |
|
| دستخط | |
| IMDB پر صفحہ | |
| ترمیم | |
نیلز ہنرک ڈیوڈ بوہر (انگریزی: Niels Henrik David Bohr) ڈنمارک کا ماہر طبعیات اور ایمٹی طبیعیات کا بانی تھا۔ 1916ء میں کوپن ہیگن یونیورسٹی میں نظری طبیعیات کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1920ء میں نظری طبیعیات کے ادارے کا کی بنیاد ڈالی اوراس کا پہلا ناظم منتخب ہوا۔ 1922ء میں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔ 1938ء میں امریکا گیا اور امریکی سائنس دانوں کو بتایا کہ یورینیم کے ایٹم کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کرنا ممکن ہے۔ اس کے اس دعوے کی تصدیق کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کی۔ ڈنمارک واپس گیا تو ملک پر نازیوں کا تسلط ہو گیا۔ 1943ء میں امریکا چلا گیا۔ 1944ء میں واپس ڈنمارک آیا۔ 18 نومبر 1962ء کو ڈنمارک میں اس کا انتقال ہو گیا۔
مزید[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119892456 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119892456 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
- ^ ا ب CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=117178 — بنام: Niels Henrik David Bohr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf0vm2 — بنام: Niels Bohr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/niels-bohr/ — بنام: BOHR NIELS — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Encyclopædia Britannica Inc.
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8735 — بنام: Niels Bohr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00003380 — بنام: N.H.D. Bohr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/2675 — بنام: Niels Bohr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/09599916.2013.791340
- ↑ http://link.springer.com/article/10.1007%2FBF02959119
- ↑ http://www.jstor.org/stable/4449827
- ↑ http://www.nytimes.com/2005/12/27/science/27eins.html?oref=login
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/pm147j972v60rmf — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 5 نومبر 2012
- ↑ http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=50701 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119892456 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
- ↑ The Nobel Prize in Physics 1922 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
| پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
| پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1885ء کی پیدائشیں
- 7 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1962ء کی وفیات
- 18 نومبر کی وفیات
- نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ
- ایسوسی ایشن فٹ بال گول کیپر
- بوہر خاندان
- دوسری جنگ عظیم کی ڈینش شخصیات
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- ریاستہائے متحدہ میں ڈینش تارکین وطن
- سائنسی فلسفی
- مینہیٹن منصوبہ کی شخصیات
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- ڈنمارکی نوبل انعام یافتہ
- ڈینش فلسفی
- ڈینش فٹبالر
- ڈینش ملحدین