نیلسن منڈیلا
نیلسن منڈیلا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(خوسیہ میں: Nelson Rolihlahla Mandela) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 10 مئی 1994 – 14 جون 1999 |
|||||||
| |||||||
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (19 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 ستمبر 1998 – 1999 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (خوسیہ میں: Rolihllahla Mandela) | ||||||
پیدائش | 18 جولائی 1918[1][2][3][4][5][6][7] ایمویزو[1][8][9][10] |
||||||
وفات | 5 دسمبر 2013 (95 سال)[11][3][12][5][6][7][13] ہینگٹن ایسٹیٹ |
||||||
وجہ وفات | تنفسی مسائل | ||||||
مدفن | قونو[14] | ||||||
مقام نظر بندی | جزیرہ روبن (1962–1982) پولسمور جیل (اپریل 1982–1988) |
||||||
رہائش | ہینگٹن ایسٹیٹ | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | افریقی قومی کانگریس (1943–) ساؤتھ افریقن کیمونسٹ پارٹی (1950ء کی دہائی–1960ء کی دہائی) |
||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
زوجہ | ایولن ماس (5 اکتوبر 1944–19 مارچ 1957)[15] ونی منڈیلا (14 جون 1958–19 مارچ 1996) گراسا ماچل (18 جولائی 1998–5 دسمبر 2013)[16] |
||||||
اولاد | زینانی منڈیلا-ڈلامنی[15]، زندزی منڈیلا[15] | ||||||
والد | گاڈلا ہینری[1] | ||||||
والدہ | نوسکینی فینی[17] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی جامعہ جنوبی افریقا جامعہ لندن |
||||||
تعلیمی اسناد | بی اے | ||||||
پیشہ | سیاست دان، آپ بیتی نگار، وکیل، سیاسی کارکن، سیاسی قیدی، منظر نویس[18] | ||||||
مادری زبان | خوسائی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[3]، خوسائی | ||||||
کارہائے نمایاں | آزادی کا طویل سفر | ||||||
اعزازات | |||||||
جیوسیپے موتا میڈل (2006) گاندھی امن انعام (2000) ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() نوبل امن انعام (1993)[20][15][21][22] پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (1992) ![]() ![]() لینن امن انعام (1990) سخاروف انعام (1988) شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1988) جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1979)[24] ![]() ![]() کانگریشنل گولڈ میڈل ![]() برونو كرايسكی اعزاز کینیڈا کی اعزازی شہریت ![]() ![]() ![]() ![]() |
|||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
نیلسن روہیلا منڈیلا، (پیدائش: 18 جولائی 1918ء ترانسکی، جنوبی افریقا) جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں جو 99-1994 تک منتخب رہے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے تک نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف اور افریقی نیشنل کانگریس کی فوجی ٹکڑی کے سربراہ بھی رہے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف انھوں نے تحریک میں بھرپور حصہ لیا اور جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ پھوڑ، سول نافرمانی، نقض امن اور دوسرے جرائم کی پاداش میں قید با مشقت کی سزا سنائی۔ نیلسن منڈیلا اسی تحریک کے دوران میں لگائے جانے والے الزامات کی پاداش میں تقریباً 27 سال پابند سلاسل رہے، انھیں جزیرہ رابن پر قید رکھا گیا۔ 11 فروری 1990ء کو جب وہ رہا ہوئے تو انھوں نے پر تشدد تحریک کو خیر باد کہہ کہ مذاکرات کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا جس کی بنیاد پر جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کو سمجھنے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد حاصل ہوئی۔
نسلی امتیاز کے خلاف تحریک کے خاتمے کے بعد نیلسن منڈیلا کی تمام دنیا میں پزیرائی ہوئی جس میں ان کے مخالفین بھی شامل تھے۔ جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کو “ماڈیبا“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو منڈیلا خاندان کے لیے اعزازی خطاب ہے۔

آج نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ اور تمام دنیا میں ایک تحریک کا نام ہے جو اپنے طور پر بہتری کی آواز اٹھانے میں مشہور ہے۔ نیلسن منڈیلا کو ان کی چار دہائیوں پر مشتمل تحریک و خدمات کی بنیاد پر 250 سے زائد انعامات سے نوازا گیا جن میں سب سے قابل ذکر 1993ء کا نوبل انعام برائے امن ہے۔ نومبر 2009ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 18 جولائی (نیلسن منڈیلا کا تاریخ پیدائش) کو نیلسن منڈیلا کی دنیا میں امن و آزادی کے پرچار کے صلے میں “یوم منڈیلا“ کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔
تصنیف[ترمیم]

آزادی کا طویل سفر، نیلن مینڈیلا کی خود نوشت سوانح حیات ہے، جو 995 میں شائع ہوئی۔
وفات[ترمیم]
5 دسمبر 2013 کو وفات پائی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ فصل: 1 — مصنف: نیلسن منڈیلا — عنوان : Long Walk to Freedom — اشاعت اول — صفحہ: 3 — ISBN 978-0-316-54818-2
- ↑ Nelson Mandela, South Africa's first black president, dies aged 95 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2014 — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 6 دسمبر 2013
- ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120379994 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118730541 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nelson-Mandela — بنام: Nelson Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cj8h00 — بنام: Nelson Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/121260035 — بنام: Nelson Rolihlahla Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Ex-wife challenges Nelson Mandela's will, demands homestead — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2014 — شائع شدہ از: 5 اگست 2014
- ↑ http://www.bbc.co.uk/blogs/thereporters/andrewharding/2010/06/south_africa_world_cup_mandla.html
- ↑ http://www.bbc.co.uk/news/world-africa-24994553
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118730541 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Nelson Mandela Dead: Former South African President Has Died At 95 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2013 — شائع شدہ از: 5 دسمبر 2013
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mandela-nelson-rolihlahla — بنام: Nelson Rolihlahla Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Nelson Mandela buried at Qunu ancestral home — شائع شدہ از: 15 دسمبر 2013
- ^ ا ب پ Nelson Mandela, South Africa's first black president, dies aged 95 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2014 — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 6 دسمبر 2013
- ↑ Graca Machel, a first lady twice over: The woman by Nelson Mandela’s side — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2014 — ناشر: واشنگٹن پوسٹ — شائع شدہ از: 5 جولائی 2013
- ↑ فصل: 1 — مصنف: نیلسن منڈیلا — عنوان : Long Walk to Freedom — اشاعت اول — صفحہ: 6 — ISBN 978-0-316-54818-2
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0541691 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
- ↑ Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/1200086
- ↑ Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/1200086 — مصنف: نیلسن منڈیلا — عنوان : Long Walk to Freedom — اشاعت اول — صفحہ: 611 — ISBN 978-0-316-54818-2
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1993/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ http://lanic.utexas.edu/project/granma/1991.html
- ↑ Mandela’s intimate connection with India — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2014 — ناشر: ٹائمز آف انڈیا — شائع شدہ از: 7 دسمبر 2013
- ↑ https://jis.gov.jm/information/awards/order-of-jamaica/
- مضامین جن میں خوسیہ زبان کا متن شامل ہے
- 1918ء کی پیدائشیں
- 18 جولائی کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- 5 دسمبر کی وفیات
- گاندھی امن انعام وصول کنندگان
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- آرڈر آف لینن کے وصول کنندگان
- لینن امن انعام وصول کنندگان
- سخاروف انعام یافتگان
- بھارت رتن وصول کنندگان
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- افریقی اور سیاہ فام قوم پرست
- جامعہ لندن کے فضلا
- جنوب افریقی انقلابی
- جنوب افریقی سیاستدان
- جنوب افریقی شخصیات
- جنوب افریقی صدور
- جنوبی افریقا میں تدفین
- جنوبی افریقی اشتراکیت پسند
- جنوبی افریقی انسانیت پسند
- جنوبی افریقی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- جنوبی افریقی نوبل انعام یافتہ
- جنوبی افریقی وکلا
- جنوبی افریقی ہمدرد عوام
- مارکسی مصنفین
- اکیسویں صدی کی جنوبی افریقی شخصیات
- اکیسویں صدی کے جنوب افریقی سیاست دان
- پھیپھڑوں کے امراض سے اموات
- جنوب افریقی آپ بیتی نگار
- جنوب افریقی میتھوڈسٹ
- جنوبی افریقہ میں وبائی مرض اموات
- ٹائم 100
- جنوبی افریقی وکلاء
- ایچ آئی وی/ایڈز فعالیت پسند