نیلی مسجد
Appearance
دنیا بھر میں کئی مساجد نیلی مسجد کے طور پر معروف ہیں جن میں سب سے مشہور ترکی کے شہر استنبول کی سلطان احمد مسجد ہے۔
اس کے علاوہ ملائیشیا کے شہر شاہ عالم میں واقع سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد بھی نیلی مسجد کے طور پر جانی جاتی ہے۔
ان کے علاوہ افغانستان کے شہر مزار شریف میں واقع روضۂ شریف، ایران کے شہر تبریز کی نیلی مسجد، تبریز، مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی نیلی مسجد اور آرمینیا کے دار الحکومت یریوان کی نیلی مسجد بھی اسی نام کی حامل ہیں۔
اپنے متعلقہ مضمون پر جائیے:
- سلطان احمد مسجد
- سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد
- روضۂ شریف
- نیلی مسجد، تبریز
- نیلی مسجد، قاہرہ
- نیلی مسجد، یریوان