نیم موصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نِیم مُوصِل (فارسی سے نیم یعنی آدھا اور عربی سے موصل یعنی منتقل کرنے والا) (انگریزی: Semiconductor) ایک ٹھوس مواد جس کی برقی ایصالیت کی قابلیت موصل اور غیر موصل کے درمیان ہوتی ہے.

عام الفاظ میں، وہ چیز جس میں بجلی منتقل کرنے کی صلاحیت موصل سے کم اور غیر موصل سے زیادہ ہو.


مزید دیکھئے[ترمیم]