نیم کلاسیکی موسیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برصغیر کی اصناف موسیقی
Dhrupad 2.jpg
اقسام موسیقی
اقسام موسیقی

کلاسیکی موسیقی کے بعد نیم کلاسیکی موسیقی کا درجہ ہے۔ یعنی یہ کلاسیکی موسیقی کے بعد دوسرے نمبر پہ آتی ہے۔ اس میں دھرپت اور خیال جیسی مشکل گائکی بہ نسبت آسان اور عام فہم گائکی کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں ٹھمری، دادرا، کجری، ہوری، غزل اور گیت وغیرہ کی اصناف گائ جاتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 5