نین، اسرائیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نین
Nein

ניין
نين
نین
نین
آبادی (2005) 1,600

نین (Nein) (عربی: نين; عبرانی: ניין; انگریزی بائبل میں Nain یا Naim) اسرائیل میں زیریں گلیل میں ایک عرب گاؤں ہے۔ یہ ناصرہ کے جنوب میں 14 کلومیٹر (8.7 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ 2005 میں نین کی آبادی 1،600 تھی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]