مندرجات کا رخ کریں

نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا

نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی/عسکری
مالکحکومت فلپائن
آپریٹرمنیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی
مقامپاراناکیو اور پاسای، میٹرو منیلا، فلپائن
مرکز برائے
منطقۂ وقتفلپائن معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+08:00)
متناسقات 14°30′30″N 121°01′11″E / 14.50833°N 121.01972°E / 14.50833; 121.01972
ویب سائٹwww.miaa.gov.ph
نقشے
Map of Ninoy Aquino International Airport Complex
Map of Ninoy Aquino International Airport Complex
MNL is located in منیلا
MNL
MNL
Location within منیلا
MNL is located in فلپائن
MNL
MNL
Location within فلپائن
MNL is located in جنوب مشرقی ایشیا
MNL
MNL
Location within جنوب مشرقی ایشیا
ماخذ: Statistics from Manila International Airport Authority

نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Ninoy Aquino International Airport) (فلیپینو: Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino‏) یا این اے آئی اے (NAIA) (/ˈnaɪə/, locally /nɑː.ˈiː.jə/) جسے سابقہ طور پر منیلا انٹرنیشنل ائیرپورٹ (انگریزی: Manila International Airport) کے طور پر جانا جاتا تھا اور اس کے ہوائی اڈا رموز اسی نام پر ہیں (آئی اے ٹی اے: MNL، آئی سی اے او: RPLL) منیلا اور میٹرو منیلا کے لیے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ پاسای اور پاراناکیو کے درمیان مرکزی منیلا سے 7 کلومیٹر (4.3 میل) جنوب میں واقع ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]