نینو لوکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نینو لوکل
Nenulocal1.jpg
پہلا پوسٹر
ہدایت کار ترینادھا راؤ نکینا
پروڈیوسر دل راجو
تحریر پرسنا کمار
منظر نویس پرسنا کمار
ترینادھا راؤ نکینا
کہانی پرسنا کمار
ستارے نانی
کیرتھی سریش
نوین چندر
موسیقی دیوی سری پرساد
سنیماگرافی نبر شافی
تقسیم کار سری وینکٹیشورا کریشنز
تاریخ اشاعت
  • 3 فروری 2017 (2017-02-03)
17 نومبر، 2017ء (ہندی ورژن اشاعت تاریخ)
دورانیہ
137 منٹ
ملک بھارت
زبان تیلگو

نینو لوکل (اردو:میں لوکل ہوں) 2017ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ترینادھا راؤ نکینا ہیں۔ اس فلم کے پروڈیوسر دل راجو ہیں۔ فلم کے مرکزی ستارے نانی اور کیرتھی سریش ہیں۔ فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔[1] فلم کا ٹریلر 14 جنوری، 2017ء کو جاری ہوا جبکہ فلم 2 فروری، 2017ء کو جاری ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر بلاک باسٹر ثابت ہوئی۔ امریکا میں اس فلم نے 1 ملین ڈالرز کی کمائی کی۔

یہ فلم بعد میں سوپر کھلاڑی 4 کے عنوان سے ہندی میں ڈب ہوئی۔

یہ فلم بعد میں بنگالی میں ٹوٹل دادگری کے عنوان سے ریمیک کی گئی۔

کردار[ترمیم]

  • نانی بطور بابو
  • کیرتھی سریش بطور کیرتھی
  • نوین چندر بطور سب انسپیکٹر سدھارتھ ورما، کیرتھی کا منگیتر
  • سچن کھڈیکر بطور کیرتھی کا باپ، بابو کے امتحانات کا سپروائزر
  • تلسی بطور کیرتھی کی ماں
  • رام پرساد بطور بابو کا دوست
  • راؤ رمیش بطور دلہن کا باپ، جس (دلہن) کی شادی بابو اس کی مرضی سے کرواتا ہے
  • پوسانی کرشنا مرالی بطور بابو کا باپ
  • ایسوری راؤ بطور بابو کی ماں
  • وینیلا کشور بطور دکان دار
  • رگھو بابو بطور سدھارتھ کا باپ
  • کرشنا بھگوان بطور کانسٹیبل
  • منالی راٹھوڑ

گانوں کی فہرست[ترمیم]

گانوں کی فہرست
نمبر شمارعنوانطوالت
1."نیکسٹ اینٹی"3:46
2."ارےرے یےکڑا"3:57
3."ڈسٹرب چیستھا ننو"3:04
4."چمپیسوے نانو"3:20
5."سائیڈ پلیز"3:14
کل طوالت:17:21

باکس آفس[ترمیم]

فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے باکس آفس پر ₹26 کروڑ کی کمائی کی۔ یہ فلم باکس آفس پر بلاک باسٹر ثابت ہوئی اور نانی کے کیریئر کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہوئی۔ اس فلم نے امریکا میں 1 ملین ڈالرز کی کمائی کی۔[2][3]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nenu Local Cast & Crew, Nenu Local Telugu Movie Cast, Actor, Actress, Director"۔ FilmiBeat۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016۔
  2. Nenu Local 3-day worldwide box office collection: Nani's movie crosses Rs 135 crore mark in 1st weekend
  3. http://uk.blastingnews.com/entertainment/2017/02/nenu-local-total-collections-box-office-at-the-ap-tg-and-overseas-001483599.html