نین تارا سہگل
Appearance
نین تارا سہگل | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مئی 1927ء (98 سال)[1][2][3] الہ آباد [4] |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
والدہ | وجیا لکشمی پنڈت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ویلزلی کالج [5] ووڈسٹاک اسکول |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | [[:صحافی|صحافی]] [5]، [[:مصنف|مصنفہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
درستی - ترمیم ![]() |
نین تارا سہگل (پیدائش 10 مئی 1927) ایک ہندوستانی مصنفہ ہیں جو انگریزی میں لکھتی ہیں۔ وہ نہرو-گاندھی خاندان کی رکن ہیں ، جواہر لعل نہرو کی بہن وجیا لکشمی پنڈت سے پیدا ہونے والی تین بیٹیوں میں سے دوسری ہیں۔ انھیں ان کے انگریزی ناول Rich Like us (1985) کے لیے 1986 کے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62j8sgs — بنام: Nayantara Sahgal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nayantara-Sahgal — بنام: Nayantara Sahgal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sahgal-nayantara — بنام: Nayantara Sahgal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیج — ISBN 978-1-85743-325-8
- ^ ا ب عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 939
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb123725306 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Sahitya Akademi Awards listings"۔ ساہتیہ اکیڈمی, Official website۔ 2010-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-02
زمرہ جات:
- 1927ء کی پیدائشیں
- 10 مئی کی پیدائشیں
- الہٰ آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- اتر پردیش کی مصنفات
- اکیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- اکیسویں صدی کے بھارتی ناول نگار
- اتر پردیش کے ناول نگار
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے انگریزی ادب
- نہرو گاندھی خاندان
- بھارتی خواتین ناول نگار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- کشمیری شخصیات
- ویلزلی کالج کی فضلا
- دہرادون کے مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی یاداشت نگار