نیوئی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوئی
Niuean
ko e vagahau Niuē
مقامی نیووے، جزائر کک، نیوزی لینڈ، ٹونگا
مقامی متکلمین
(2,000 in Niue cited 1998)[1]
5,700 elsewhere (no date)[1]
زبان رموز
آیزو 639-2niu
آیزو 639-3niu
گلوٹولاگniue1239[2]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

نیوئی زبان (Niuean language) (تلفظ: /n[invalid input: 'ju:']ˈən/[3]) (نیوئی: ko e vagahau Niuē) آسٹرونیشیائی لسانی خاندان کے ذیلی گروہ ملایو-پولینیشیائی زبانیں کی شاخ کی ایک پولینیشیائی زبان ہے۔ یہ ٹونگائی زبان سے بہت قریب ہے اور دیگر پولینیشیائی زبانوں مثلاً ماوری زبان، سمووائی زبان اور ہوائی زبان سے بھی ملتی جلتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب سانچہ:Ethnologue15
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Niuean"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. Laurie Bauer, 2007, The Linguistics Student’s Handbook، Edinburgh

بیرونی روابط[ترمیم]