مندرجات کا رخ کریں

نیوزی لینڈ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوزی لینڈ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانJesse Tashkoff (2020 عالمی کپ)
کوچپال وائزمین[1]
مالکنیوزی لینڈ کرکٹ
معلومات ٹیم
رنگکالا
تاسیس1986 (پہلا ٹیسٹ)
باضابطہ ویب سائٹ:Official Website

نیوزی لینڈ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 1986ء سے باضابطہ انڈر 19 ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔ ٹیم کے سابق کپتانوں میں سٹیفن فلیمنگ، کریگ میک ملن، کرس کیرنز، برینڈن میکولم اور راس ٹیلر شامل ہیں۔

انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء کے لیے نیوزی لینڈ کے کوچ پال وائزمین ہیں۔ پچھلے کوچز میں رابرٹ کارٹر (2014 میں تعینات) اور مارک گریٹ بیچ (2001 میں تعینات) شامل ہیں۔[2]

نیوزی لینڈ کا عالمی کپ کا بہترین نتیجہ 1998ء میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے ایونٹ میں سامنے آیا جہاں اسے فائنل میں انگلستان کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]