نیوزی لینڈ میں وقت
ظاہری ہیئت
| منطقۂ وقت | معیاری وقت | روشنیروز بچتی وقت |
|---|---|---|
| نیوزی لینڈ | UTC+12:00 | UTC+13:00 |
| جزائر چیٹہم | UTC+12:45 | UTC+13:45 |
| ٹوکیلاؤ | UTC+13:00 | |
| جزائر کک | متناسق عالمی وقت−10:00 | |
| نیووے | متناسق عالمی وقت−11:00 | |
| نیوزی لینڈ میں موجودہ وقت ہے: 01:21 26 فروری 2026 | ||
| جزائر کک میں موجودہ وقت ہے: 03:21 25 فروری 2026 | ||
|
| ||
نیوزی لینڈ کے دو منطقات وقت ہیں۔ ایک نیوزی لینڈ معیاری وقت استعمال کرتا ہے جو متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے آگے ہے، جبکہ جزائر چیٹہم متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے 45 منٹ آگے ہے۔