نیو شالوم کنیسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیو شالوم کنیسہ
Neve Shalom Synagogue
Neve Şalom, Istanbul.jpg
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابراسخ العقیدہ یہودیت
ضلعغلطہ
ملکترکی
سنہ تقدیس1951
حیثیتفعال
ویب سائٹنیو شالوم کنیسہ رسمی ویب سائیٹ
معمارElyo Ventura and Bernar Motola
تفصیلات
گنجائش2,000

نیو شالوم کنیسہ (انگریزی: Neve Shalom Synagogue) (ترکی زبان: Neve Şalom Sinagogu, عبرانی: בית הכנסת נווה שלום‎‎; لفظی معنی "نخلستان امن" یس "وادی امن") استنبول، ترکی کے ضلع بےاوغلو کے محلہ قرہ کوئے میں ایک کنیسہ ہے۔ یہ کنیسہ قدیم محلہ غلطہ (موجودہ بےاوغلو ضلع) یہودییوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر بنایا گیا تھا۔ نیو شالوم استنبول کا مرکزی اور سب سے بڑا سفاردی کنیسہ ہے جسے خاص طور پر سبت کو نماز یہودیت، بار متسواہ اور جنازوں اور شادیوں کے لیے بنایا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]