نیو ہورائزنز
ظاہری ہیئت
Artist's illustration of the New Horizons spacecraft. | |
| طرز مشن | پلوٹو flyby |
|---|---|
| آپریٹر | ناسا |
| کاسپر آئی ڈی | 2006-001A |
| سیٹ کیٹ نمبر | 28928 |
| ویب سائٹ | pluto www.nasa.gov |
| مشن دورانیہ | Primary mission: 9.5 years |
| خلائی جہاز کی خصوصیات | |
| صانع | APL · Southwest Research Institute |
| لانچ کے وقت وزن | 478 کلوگرام (1,054 پونڈ) |
| طاقت | 228 watt |
| آغازِ مہم | |
| تاریخ اڑان | 19 جنوری 2006ء 19:00 UTC (20 سال، 8 مہینے اور 18 ایام ago) |
| راکٹ | Atlas V 551 |
| مقام اڑان | Space Launch Complex 41 کیپ کیناوریل اسپیس فورس اسٹیشن, فلوریڈا, ریاستہائے متحدہ امریکا |
| ٹھیکے دار | International Launch Services |
| Invalid value for parameter "type" | |
| Invalid parameter | 20 جنوری 2006ء 04:00 UTC (20 سال، 8 مہینے اور 17 ایام ago) |
| "distance" should not be set for missions of this nature | 189,916 کلومیٹر (118,008 میل) |
| Flyby of سانچہ:Ats (incidental) | |
| Closest approach | 13 جون 2006ء 04:05 UTC (20 سال، 3 مہینے اور 24 ایام ago) |
| Distance | 101,867 کلومیٹر (63,297 میل) |
| Flyby of مشتری (Gravity assist) | |
| Closest approach | 28 فروری 2007ء 05:43:40 UTC (19 سال، 7 مہینے اور 9 ایام ago) |
| Distance | 2,300,000 کلومیٹر (1,400,000 میل) |
| Flyby of پلوٹو | |
| Closest approach | 14 جولائی 2015ء 11:49:57 UTC (07:49:57 EDT) (سانچہ:Countdown) |
| Distance | 12,500 کلومیٹر (7,800 میل) |
نیو ہورائزنز(New Horizons) سیارہ پلوٹو کی جانب بھیجا جانے والا خلائی مشن ہے۔ اسے 19 جنوری 2006 کو زمین سے بھیجا گیا۔ 2007 میں یہ مشتری کے پاس سے گذرا اور مشتری اور اس کے چاند کی بہت سی تصاویر زمین پر بھیجیں۔ 14 جولائی 2015 کو یہ زمین کے یو ٹی سی وقت 11:49:57 کے مطابق یہ پلوٹو سے نزدیک ترین تھا۔ اس کی پلوٹو سے دوری 7800 میل یا 12500 کلومیٹر تھی[1]۔
نگار خانہ
[ترمیم]لانچ کی تصاویر
[ترمیم]
|
مشتری کے پاس سے گذرتے ہوئے تصاویر
[ترمیم]
|
مشتری کے چاندوں کی تصاویر
[ترمیم]
|
رسائی کے مرحلے کے دوران پلوٹو کی تصاویر
[ترمیم]
|
|
|
|
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سیارہ پلوٹو سے محبت نامہ
- ↑ Joseph Stromberg (14 اپریل 2015)۔ "NASA's New Horizons probe is visiting Pluto — and just sent back its first color photos"۔ Vox۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-14
- ↑ Dwayne Brown؛ Michael Buckley؛ Maria Stothoff (14 اپریل 2015)۔ "Release 15-064 - NASA's New Horizons Spacecraft Nears Historic July 14 Encounter with Pluto"۔ ناسا۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-15
- ↑ "New Horizons Sees More Detail as It Draws Closer to Pluto"۔ JPL – Johns Hopkins Applied Physics Laboratory۔ 27 مئی 2015۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-14































