نیٹ فلکس
![]() | |
سائٹ کی قسم | عوامی |
---|---|
تجارت بطور | نیزڈیک: NFLX |
قیام | اگست 29، 1997[1] |
صدر دفاتر | ، |
علاقہ خدمت | عالمی |
بانی | Reed Hastings میئر لرینڈلوف |
کلیدی لوگ | Reed Hastings (CEO) |
صنعت | انٹرنیٹ |
مصنوعات | ویڈیو سٹریمنگ، آن لائن ڈی وی ڈی اور بلو رے قرص رینٹل |
آمدنی | ![]() |
باکار آمدنی | ![]() |
خالص آمدنی | ![]() |
مجموعی اثاثے | ![]() |
کل ایکوئٹی | ![]() |
ملازمین | 2,189 full-time (FY 2014)[2] |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | ![]() |
اندراج | لازمی |
موجودہ حیثیت | فعال |
نیٹ فلکس ویڈیو اسٹریمنگ کی ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے جس کے صارفین ماہانہ معاوضہ ادا کرنے کے بعد لا تعداد فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھ سکتے ہیں۔ کنزیومر الیکٹرونکس شو 2016ء کے موقع پر نیٹ فلکس نے پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے 130 ممالک میں اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیٹ فلکس محض دوسرے ٹی وی چینلوں کے شوز ہی نہیں دکھاتا بلکہ اپنے ڈرامے بھی بناتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "نیٹ فلکس میڈیا سنٹر: اس کمپنی کی مختصر تاریخ جس نے ٹی وی شوز اور ویڈیو دیکھنے میں انقلاب برپا کر دیا". Netflix. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2015.
- ^ ا ب پ ت ٹ ث Hastings، Reed؛ Wells، David (January 29, 2015). "Netflix, Inc. – Annual Report [2014]". ir.netflix.com. Netflix. 2014-03-08 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2015.
- ↑ "Netflix.com Site Overview". الیگزا انٹرنیٹ. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ January 8, 2016.
زمرہ جات:
- ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از جنوری 2016
- 1997ء میں قائم شدہ امریکی کمپنیاں
- 1997ء میں قائم شدہ تفریحی کمپنیاں
- آئی او ایس سافٹ ویئر
- امریکی برانڈ
- امریکی ویب سائٹس
- اینڈروئیڈ (آپریٹنگ سسٹم) سافٹ ویئر
- تجویز کنندہ سسٹمز
- ریاستہائے متحدہ کی آن لائن خوردہ فروش کمپنیاں
- سلیکون ویلی میں واقع کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں 1997ء کی تاسیسات
- مطابق طلب ویڈیو خدمات
- ناسدق کی 100 انڈیکس کمپنیاں
- نیزدک میں فہرست شدہ کمپنیاں
- نیٹفلکس
- ویڈیو کی کرایہ سروس
- ٹی وی او ایس سافٹ ویئر
- ریاستہائے متحدہ کی سافٹ ویئر کمپنیاں
- امریکی فلم سٹوڈیو