نیپالی مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیپالی مندر
Nepali Mandir
नेपाली मंदिर
نیپالی مندر
نیپالی مندر
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 485 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/India Uttar Pradesh Varanasi" does not exist۔
متناسقات 25°18′35″N 83°00′46″E / 25.309821°N 83.012859°E / 25.309821; 83.012859متناسقات: 25°18′35″N 83°00′46″E / 25.309821°N 83.012859°E / 25.309821; 83.012859
نام
دیوناگری नेपाली मंदिर
تمل நேபாளி கோவில்
بنگالی নেপালি মন্দির
مقام
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست: اتر پردیش
ضلع وارانسی ضلع
محل وقوع للتا گھاٹ، وارانسی
بلندی 78.161 میٹر (256 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہوار مہا شواراتری
ناگ پنچمی
طرز تعمیر پگوڈا
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1843
تخلیق کار رانا بہادر شاہ &
Girvan Yuddha Bikram Shah Deva
(شاہ نیپال)

نیپالی مندر (Nepali Mandir) (ہندی: नेपाली मंदिर) وارانسی کے مقدس شہر میں قدیم ترین اور سب سے مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ اس مندر کی ہندومت میں عظیم مذہبی اہمیت ہے اور یہ بھگوان شیو سے منسوب ہے۔ اس کی تعمیر نیپال کے بادشاہ نے انیسویں صدی میں کروائی۔ مندر ٹیراکوٹا، پتھر اور لکڑی سے بنا ہے اور کھٹمنڈو کے پشوپتی ناتھ مندر ہو بہو نقل ہے۔[1][2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nepali Mandir"۔ ixigo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  2. "A piece of Nepal in Varanasi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  3. "This ghat of Goddess Lalita"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  4. "Kathwala Temple"۔ TripAdvisor۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  5. "Information"۔ buzzntravel۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)