نیپال قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیپال
Nepal
عرفThe Rhinos
Gorkhalis
Men in Crimson
Cardiac Kids
ایسوسی ایشننیپال کرکٹ ایسوسی ایشن
افراد کار
کپتانسندیپ لامیچانی
کوچ-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتاو ڈی آئی اسٹیٹس کے ساتھ ایسوسی ایٹ ممبر (1996)
آئی سی سی جزوایشیائی کرکٹ کونسل
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ایک روزہ کرکٹ 19th [1] 14th (03 مئی 2019)
ٹی 20 13th 11th (3 مئی 2019)
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہv  نیدرلینڈز at وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ، امستلوین; 1 اگست 2018
آخری ایک روزہv  اسکاٹ لینڈ at Titwood، گلاسگو; 17 جولائی 2022
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 30 13/16
(1 tie, 0 no result)
اس سال [4] 14 5/8
(1 tie, 0 no result)
World Cup Qualifier Appearances3 (first in 2001)
بہترین نتیجہ8th (2018)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  ہانگ کانگ at ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹا گانگ; 16 مارچ 2014
آخری ٹی 20 آئیv  پاپوا نیو گنی at Tribhuvan University International Cricket Ground، کرتیپور; 4 اپریل 2022
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [5] 52 30/21
(0 ties, 1 no result)
اس سال [6] 13 10/3
(0 ties, 0 no result)
عالمی ٹوئنٹی20 کھیلے1 (پہلا 2014ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ میں)
بہترین نتیجہFirst round (2014)
World Twenty20 Qualifier Appearances4 (پہلا 2012 میں)
بہترین نتیجہ3rd (2013)

'

آخری مرتبہ تجدید 17 جولائی 2022 کو کی گئی تھی

نیپال قومی کرکٹ ٹیم (انگریزی: Nepal national cricket team) عرفیت دا رائنوز اور گوکھالیز، بین الاقوامی کرکٹ میں نیپال ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے۔ وہ 1996ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایسوسی ایٹ رکن ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC Men's ODI Player Rankings"۔ Icc-cricket.com۔ 17 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2022 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "ODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "ODI matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  6. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo