مندرجات کا رخ کریں

نیکوبار کبوتر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیکوبار کبوتر
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
ذیلی جماعت:
تحتی جماعت:
بالائی فصیلہ:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
C. nicobarica

نیکوبار کبوتر کبوتروں کی ایک نسل ہے جو جزئر نیکوبار سے لے کر مالے مجموعہ الجزائر اور جزیرہ سلیمان تک پائے جاتے ہیں۔ موجودہ دور میں اسے ڈو ڈو کا قریب ترین پرندہ کہا جاتا ہے۔ نیکوباری کبوتر حجم کے لحاظ سے بڑی کبوتروں میں شمار ہوتی ہے جس کی لمبائی عموماََ 40 سینٹی میٹر ناپی گئی ہے۔ اس کبوتر کا سر سرمئی رنگ کا ہوتا ہے۔ سر پر موجود پنکھ بھی سرمئی رنگ کے ہوتے ہیں جیسے جیسے پنکھ گردن اور جسم کے باقی حصوں تک پہنچتے ہیں ویسے ویسے پنکھوں کا رنگ سبزہ ہوا جاتا ہے۔ نیکوبار کبوتر کی دُم والے پنکھ بہت ہی چھوٹے اور رنگ سفید ہوتا ہے۔ نر کبوتروں کے بہ نسبت مادہ کبوتر حجم کے لحاظ سے چھوٹے ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2012)۔ "Caloenas nicobarica"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-26 {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔