نیکوسیا ترکی بلدیہ
Appearance
نیکوسیا ترکی بلدیہ (Nicosia Turkish Municipality) (ترکی زبان: Lefkoşa Türk Belediyesi) شمالی نیکوسیا کی جلس انتظامیہ ہے۔ اس کا قیام 1958ء میں جمہوریہ قبرص کے آئین کے تحت عمل میں آیا۔[1] 1974ء میں ملک کی تقسیم کے بعد یہ شمالی نیکوسیا کی بلدیہ بن گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Constitution - Appendix D: Part 12 - Miscellaneous Provisions"۔ 2012-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-27
بیرونی روابط
[ترمیم]- Official website of Nicosia Turkish Municipalityآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lefkosabelediyesi.org (Error: unknown archive URL)