ضلع نیکوسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نیکوسیا ضلع سے رجوع مکرر)
ضلع نیکوسیا سرخ رنگ میں

ضلع نیکوسیا (Nicosia District) قبرص کے چھ اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا مرکزی شہر جزیرے کا دارالحکومت نیکوسیا ہے۔