نیہا ککڑ
نیہا ککڑ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جون 1988 (35 سال)[1] رشی کیش |
شہریت | ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
نیہا ککڑ ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔[2] 2006 میں، نیہا ٹیلیوژن رائلٹی شو انڈین آئیڈل سیزن 2 میں فائنل تک پہنچی۔ 2008 میں نیہا نے میت بردرس سے مل کے "نیہا د روک سٹار" نام کی ایلبم لانچ کی۔
جنم[ترمیم]
نیہا کا جنم 6 جون، 1988 کو اتراکھنڈ میں ہو1 اور دلی میں بڑی ہوئی۔
حوالے[ترمیم]
<references group="">
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1635278 — بنام: Neha Kakkar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Sen, Torsha (14 نومبر 2013). "Feels great to be compared to Shakira: Neha Kakkar". ہندوستان ٹائمز. 20 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014.