مندرجات کا رخ کریں

نی وین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نی وین
 

نی وین یا نے وین یا نے ون یا نی ون (انگریزی: Ne Win) (ولادت: 10 جولائی 1910ء یا 14 یا 24 مئی 1911ء - وفات: 5 دسمبر 2002ء) برمی سیاست دان اور فوجی کمانڈر تھے جو 1958ء سے 1960ء اور 1962ء سے 1974ء تک میانمار کے وزیر اعظم رہے اور 1962ء سے 1981ء تک برما کے صدر بھی رہے۔[1] نی وین 1962ء سے 1988ء تک سوشلسٹ برما کے دور میں میانمار کے فوجی آمریت تھے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "U Ne Win | Myanmar general and dictator". Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-11-17.
  2. Ne Win was earlier the President of Union of Burma for 12 years from 2 March 1962 to 2 March 1974 and then later the President of Socialist Republic of the Union of Burma for 7 years and 252 days from 2 March 1974 to 9 November 1981.