هوشمند عقیلی
ظاہری ہیئت
| هوشمند عقیلی | |
|---|---|
| (فارسی میں: هوشمند عقیلی) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 جولائی 1937ء اصفہان [1] |
| وفات | 5 ستمبر 2025ء (88 سال) لاس اینجلس |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | گلو کار |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
هوشمند عقیلی(25 جولائی 1937ء-4 ستمبر 2025ء)، ایک ایرانی گلوکار تھے۔ عقیلی نے 2005ء کے مقابلے دی سرچ فار دی اسٹار میوزیشین آف ایران کے دس اعزازی ججوں میں سے ایک کے طور پر خدمات انجام دیں، جو فارسی روایتی موسیقی اور ایرانی لوک موسیقی پیش کرنے والے ہونہار شوقیہ گلوکاروں اور موسیقاروں کی شناخت کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔[2] عقیلی4 ستمبر 2025ء کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=oyo1UZ0qEQY
- ↑ "The Search for the Star Musician of Iran"۔ payvand.com۔ NetNative۔ 12 مئی 2005۔ 2018-04-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-23
- ↑ "هوش مند عقیلی درگذشت"۔ پلیکان مدیا (بزبان فارسی)۔ 4 ستمبر 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-06[مردہ ربط]
بیرونی روابط
[ترمیم]- هوشمند عقیلی ڈسکوگرافی ڈسکوگس پر
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر هوشمند عقیلی

