وائے ڈی این اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وائے ڈی این اے ایک قسم کا موروثی مادہ ہے جو جسم کے تقریبا تمام قسم کے خلیوں کے اندر واقع ہو سکتا ہے۔وائی ڈی این اے جینومک ڈی این اے کا ایک لازمی جزو ہے

انسانی جینیات میں، عام طور پر جن ہیپلو گروپس کا مطالعہ کیا جاتا ہے وہ ہیں وائے کروموسومز (وائے ڈی این اے) ہیپلو گروپس اور مائٹو کونڈریل DNA (ایم ٹی ڈی این اے) ہیپلو گروپس۔ دونوں کو جینیاتی آبادی کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ Y-DNA صرف باپ سے بیٹے کو منتقل ہوتا ہے، جبکہ mtDNA صرف ماں سے بچوں کو منتقل ہوتا ہے۔

وائی ​​ڈی این اے صرف مردوں میں ہوتا ہے لیکن ایم ٹی ڈی این اے کے بر عکس یہ پودوں میں بھی موجود ہوتا ہے جو پودوں میں عنقا ہوتا ہے

اہم بات یہ ہے کہ ،وائی ​​ڈی این اے انسانی جینوم کا سب سے تیزی سے ارتقا کرنے والا حصہ ہے یہ نسلوں کے ساتھ گزرتے ہوئے تغیرات سے گزرتا ہے ، لیکن ایم ٹی ڈی این اے میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[1]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[2]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[3]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[4]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[5]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[6]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[7]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[8]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[9]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[16]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[17]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[18]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[19]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[20]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[21]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[22]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[23]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[24]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[25]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[26]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[27]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Haplogroup_A" 
  2. "Haplogroup_B" 
  3. "Haplogroup_C" 
  4. "Haplogroup_CZ" 
  5. "Haplogroup_D" 
  6. "Haplogroup_E" 
  7. "Haplogroup_F" 
  8. "Haplogroup_G" 
  9. "Haplogroup_H" 
  10. "Haplogroup_I" 
  11. "Haplogroup_J" 
  12. "Haplogroup_K" 
  13. "Macro-haplogroup_L" 
  14. "Haplogroup_M" 
  15. "Haplogroup_N" 
  16. "Haplogroup_O" 
  17. "Haplogroup_P" 
  18. "Haplogroup_Q" 
  19. "Haplogroup_R" 
  20. "Haplogroup_S" 
  21. "Haplogroup_T" 
  22. "Haplogroup_U" 
  23. "Haplogroup_V" 
  24. "Haplogroup_W" 
  25. "Haplogroup_X" 
  26. "Haplogroup_Y" 
  27. "Haplogroup_Z"