Pages for logged out editors مزید تفصیلات
بریر پاکستان کے ضلع چترال کی وادی کالاش میں واقع ایک علاقہ ہے جس میں کالاش کافر آباد ہیں۔ ازمنہء قدیم میں کالاش وادیوں، بریر، رومبور اور بمبوریت کو کافرستان کہا جاتا تھا۔ اب ان وادیوں کو کالاش کہا جاتا ہے-