وادی رحمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی رحمت قبرستان موسم سرماء میں.

وادی رحمت تبریز شہر، موجودہ ایران میں ایک مرکزی قبرستان ہے۔ جو تبریز میں شہر کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ تبریز کی جنوبی ہائی وے اور اِس قبرستان کو ایک لائن نما سڑک جوڑتی ہے۔ ایران عراق جنگ میں شہید ہونے والے فوجی کثیر تعداد میں یہاں دفن ہیں۔