مندرجات کا رخ کریں

وادی یزرعیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی یزرعیل اور کوہ تبور
وادی یزرعیل

وادی یزرعیل (Jezreel Valley) (عبرانی: עמק יזרעאל, کلمہ نویسی Emek Yizra'el) [1] (عربی: مرج إبن عامر) اسرائیل میں زیریں گلیل کے جنوبی علاقے کی ایک بڑا زرخیز میدانی علاقہ اور وادی ہے۔ اس کے مغرب میں سلسلہ کوہ کرمل اور مشرق میں وادی اردن واقع ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. دوم سلاطین، 9:1–14