وارث بیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وارث بیگ
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وارث بیگ ایک پنجابی پاکستانی گلوکار ہیں ۔ وارث بیگ کا جنم لاہور پنجاب میں ہوا ۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن مکمل کی ۔ ان کا پہلا میوزک ایلبم 1989 میں میوزک 89 کے نام سے رلیز ہوا ۔ وارث بیگ نے پچھوکڑ گائیکی کا آغاز سید نور کی فلم سنگم سے شروع کیا ۔