وارنر برادرز ڈسکوری
Appearance
![]() 2022 سے استعمال ہونے والا لوگو | |
عوامی | |
تجارت بطور |
|
آئی ایس آئی این | [https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=US9344231041 US9344231041] |
صنعت | |
پیشرو | |
قیام | اپریل 8، 2022 |
صدر دفتر | 230 Park Avenue South، نیویارک شہر, نیویارک، امریکا |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی افراد | |
آمدنی | ![]() |
![]() | |
![]() | |
کل اثاثے | ![]() |
کل ایکوئٹی | ![]() |
مالک | Advance Publications (8%)[2] |
ملازمین کی تعداد | 35,000 (2024) |
ڈویژن | |
ذیلی ادارے | |
ویب سائٹ | wbd.com |
حواشی / حوالہ جات [3] |
وارنر برادرز ڈسکوری (.Warner Bros. Discovery, Inc) ایک امریکی کثیر القومی ابلاغ عامہ اور تفریحی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر نیویارک شہر میں ہے۔ اِسے وارنر میڈیا اور ڈسکوری کمپنی کے انضمام سے تشکیل دیا گیا ہے۔ اس کے پورٹ فولیو میں قابل ذکر برانڈز میں وارنر بردرز پکچرز، ایچ بی او، ڈسکوری چینل، سی این این، ڈی سی کامکس اور بہت سے دوسرے شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "S&P Dow Jones Indices Announces Treatment of AT&T Transaction with Discovery" (PDF)۔ S&P Dow Jones Indices۔ S&P Global۔ 7 اپریل 2022۔ 2022-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-24
- ↑ "Warner Bros. Discovery – Annual Reports & Proxies"۔ ir.wbd.com۔ 2022-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-05
- ↑ "Warner Bros Discovery 10K"۔ U.S. Securities and Exchange Commission۔ 27 فروری 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-02-27
زمرہ جات:
- ناسدق کی 100 انڈیکس کمپنیاں
- نیزدک میں فہرست شدہ کمپنیاں
- 2022ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ مرکزی متعدد القومی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی میڈیا کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی تفریحی کمپنیاں
- کثیر صنعتی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی انٹرنیٹ کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی فلم پروڈکشن کمپنیاں
- 1989ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں