وارن ہیسٹنگز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وارن ہیسٹنگز
(انگریزی میں: Warren Hastings ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

گورنر فورٹ ولیم پریزیڈینسی
مدت منصب
1772ء – 20 اکتوبر 1774ء
John Cartier
منصب ختم
گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی
مدت منصب
20 اکتوبر 1774ء – 8 فروری 1785ء [1]
حکمران جارج سوم
تخلیق منصب
سر جان مکفرسن
بطور قائم مقام گورنر جنرل
معلومات شخصیت
پیدائش 6 دسمبر 1732ء[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چرچل، آکسفورڈشائر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1818ء (86 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلسفورڈ، گلوسٹرشائر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ڈیلسفورڈ، گلوسٹرشائر  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ویسٹمنسٹر اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وارن ہیسٹنگز (Warren Hastings) ایک انگریز سیاست کار اور 1773ءسے 1785ء تک پہلا گورنر جنرل بنگال تھا۔ اس پر بدعنوانی کا الزام تھا اور 1787ء میں اسے مواخذے کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ایک طویل مقدمے کی سماعت کے بعد اسے 1795ء میں بری کر دیا گیا۔

پلاسی (1757ء) سے 1947ء تک برطانوی فوجیں ہندوستانی سپاہیوں پر مشتمل تھیں۔ لیکن برطانوی فتوحات کی لوٹ کا مال برطانوی سپاہیوں کو ملتا تھا۔ مثال کے طور پر روبرٹ کلائیو۔۔۔ برطانوی پروپیگینڈا کا نظام، جسے اب جدید تاریخ کہا جاتا ہے، وارن ہیسٹنگز کے زمانے میں شروع کیا گیا تھا، جو کلائیو کے برعکس اپنا دفاع نہیں کرتا۔ اس کی بجائے ہیسٹنگز اور اس کی ٹیم کی اختراع یہ رہی کہ کس طرح ہیسٹنگز اور برطانوی سلطنت نے ہندوستان کی بہتری کے لیے کام کیے۔
اور یہی پروپیگینڈا آج تک کیا جاتا ہے۔[9]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bengal Public Consultations February 12 1785. No. 2. Letter from Warren Hastings, 8th February, formally declaring his resignation of the office of Governor General.
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121499870 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Warren Hastings
  4. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0032228.xml — بنام: Warren Hastings — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  5. ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25590 — بنام: Warren Hastings — عنوان : Proleksis enciklopedija
  6. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=24549 — بنام: Warren Hastings — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121499870 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka2010587329 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. “War on Terror” in colonial India