وراہمہیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وارہہ مہر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
وراہمہیر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 505[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوجین[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 587 (81–82 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان[3]،  ماہر فلکیات[3]،  منجم[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وارہہ مہر (انگریزی:Varāhamihira) بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک رتن تھے۔

وارہہ مہر ایک عظیم عالم عالم فلکیات اور ریاضی دان تھے۔ انہوں نے پنچ سدھانتک (Pancha Siddhantika) لکھی تھی جو فلکیاتی ریاضی پر مشتمل تھی۔

ان کا دوسرا اہم کام سنسکرت کا دائرۃ المعارف ہے جس کا عنوان بریہت سمہیت (Brihat-Samhita) تھا۔ اس میں شامل اہم موضوعات فلکیات اور انسانی دلچسپیاں تھیں۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]